About DCHS
ڈاکٹرز سوسائیٹی کی کہانی
راولپنڈی/اسلام آباد میں ڈاکٹرز کے لئے رہائشی سہولیات کا فقدان دیکھتے ہوئے 1988 میں ڈاکٹرز کوآپیوریٹو ہاؤزسنگ سوسائیٹی کا قیام عمل میں لا گیا جس کو باقائدہ طور پرکوآپیریٹو ایکٹ 1927 اور 1925 کے تحت سرکل رجسٹرارکوآپریٹو سوسائیٹیز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد رجسٹرر کروایا گیا۔ موضع لوہی بھیر اسلام آباد میں 400 کنال اراضی خریدی گئی اور ڈاکٹرز کی ممبرشپ شروع کر دی گئی۔ اس میں آج بھی فاؤنڈر ممبرز کی کثیر تعداد رہائش پزیر ہے۔ انتظامی طور پر یہ اب دارلخلافہ کے زیر کنڑول ہے البتہ سوسائیٹی کا پہلا لے آؤٹ پلان1995 میں RDA سےمنظور ہوا جس کے تحت تقریباً 200 سے زائد پلاٹ قرعہ اندازی کے نتیجے میں الاٹ کئے گئے۔اس کے علاوہ اس میں جامع مسجد، دو پارکس ، چھوٹا شاپنگ مال ، قبرستان اور پانی کی ٹینکی شامل ہیں۔ڈاکٹرز ہوسپٹل کے لئے الگ سے جگہ مختس کی گئی۔بعد ازاں معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے پیش نظر فرنٹ کو 5 کمرشل پلاٹس میں تقسیم کر دیا گیا جو آج تعمیرات مکمل ہونے کےبعدمستقل آمدنی کا ذریعہ ہیں۔ پختہ سڑکیں، بجل ، گیس اور سیوریج کا بہترین انتظام عمل میں لایا گیا جو آج بھی قائم و دائم ہے۔
Committee Members Tenure
2000-2006
Dr. Tahir Pervaiz Mir - PresidentProf Dr. M. Aslam Khan - Vice President
Dr. Haider Zaigham Baqai - General Secretary
Dr. Hafeez ur Rehman - Treasurer
2009-2013
Prof Dr. Nadeem Husssain Syed - PresidentDr. Riaz Ahmad Malik - Vice President
Brig R Dr. Bashir M - General Secretary
Dr. Shoaib Khan - Treasurer
2016-2019
Prof Dr. Nadeem Hussain Syed - PresidentDr. Abdul Hameed Dar - Vice President
Dr. Muhammad Farooq - General Secretary
Dr. Pervaiz Ahmad Chatta - Treasurer
2023-2026
Prof Dr. Fuad Ahmed Khan Niazi - PresidentDr. Naghman Bashir - Vice President
Dr. Sharjeel Sarfraz - General Secretary
Dr. Muhammad Ayaz Bhatti - Treasurer
2000
Establishment of Committee2006-2009
Dr. Muhmmad Umar - PresidentDr. Tamiz ud Din - Vice President
Dr. Obaid ul Islam Butt - General Secretary
Dr. Naghman Bashir - Treasurer
2013-2016
Prof Dr. Nadeem Hussain Syed - PresidentDr. Naghman Bashir - Vice President
Dr. Muhammad Farooq - General Secretary
Dr. Shaheena Yasin - Treasurer
2019-2023
Prof Dr. Fuad Ahmed Khan Niazi - PresidentDr. Masood Pervez - Vice President
Dr. Sharjeel Sarfraz - General Secretary
Dr. Pervaiz Ahmad Chatta - Treasurer





